مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات وینکیا نائیڈو نے آندھراپردیش کے نئے سکریٹریٹ کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو نے
سکریٹریٹ میں کی جانے والی سہولتوں سے وینکیا نائیڈو کو واقف کروایا ۔ اس موقع پر وینکیا نائیڈو نے کہا کہ کم وقت میں اتنے بہترین سکریٹریٹ کی تعمیر کی گئی ۔